چکن ڈرم اسٹک Chicken Drumstick Recipes
چکن ڈرم اسٹک
اجزاء:
ڈرم اسٹک : چار عدد
سفید سرکہ: دو چائے کے چمچ
کارن فلور: ایک کھانے کا چمچ
سفید مرچ: ایک چائے کاچمچ
نمک : حسب ضرورت
اجینوموتو: تین چوتھائی چائے کا چمچ
میدہ: دو چھوٹے
انڈے: دو عدد
آئل: فرائی کے لیے
ترکیب:
نمک : حسب ضرورت
اجینوموتو: تین چوتھائی چائے کا چمچ
میدہ: دو چھوٹے
انڈے: دو عدد
آئل: فرائی کے لیے
ترکیب:
مرغی کی ٹانگوں سے گوشت پنجوںکی طرف سے اتار لیں اب کانٹے سے گود کر اس پر سفید سرکہ اور کارن فلور لگائیں اور بیس منٹ کے لیے رکھ دیں۔ اب انڈے پھینٹ کران میں نمک ، اجینوموتو ، سفید مرچ اور میدہ ڈال کر مکس کریں اور یہ پیسٹ مرغی کی ٹانگوں پر لگا کر چار پانچ گھنٹے کے لیے رکھ دیں بعد ازاں فرائی کر کے پیش کریں۔
Comments
Post a Comment