مٹن پلاؤ Mutton Pulao Recipe
:اجزاء
سیلا چاول: ایک کلو
مٹن : ایک کلو
تیل:ایک بڑا کپ
پیاز :ایک پاؤ
ٹماٹر: ایک پاؤ
ادرک،لہسن کا پیسٹ :چار کھانے کے چمچ
سبز مرچ: ایک پاؤ
ثابت گرم مصالہ: حسب ضرورت
زیرہ: ایک چائے کا چمچ
نمک: حسب ضرورت
:ترکیب
سب سے پہلے سیلا چاول صاف کر کے تقریبا تین گھنٹے تک بھگودیں مٹن دھو کر یخنی بنا لیں۔اس کے بعد گرم تیل میں ادرک لہسن
پیسٹ سنہرا ہونے تک فرائی کریںسوتے کر کے نکال دیں،پھر
پیاز سنہرا ہونے تک فرائی کریں
۔اس کے بعد تمام مصالحہ جات اس میں شامل کر دیں اور کچھ دیر بھوننے کے
بعد گوشت کی یخنی میں ڈال دیں۔جب دو یا تین جوش آجائیں تو گوشت ڈال دیں، پھر
بعد گوشت کی یخنی میں ڈال دیں۔جب دو یا تین جوش آجائیں تو گوشت ڈال دیں، پھر
کچھ دیر کے بعد چاول بھی شامل کر دیں اور درمیانی آنچ پر پانی خشک ہونے تک پکائیں۔اس کے بعد بیس منٹ تک دم لگا دیں۔ خوش ذائقہ مٹن پلاؤ تیار ہے۔
Comments
Post a Comment