کوفتہ رائس Kofta Rice Recipes

                                Kofta Rice


 کوفتہ رائس Kofta Rice Recipes

کوفتہ رائسKofta Rice

کوفتے کے لیے اجزاء:
قیمہ: آدھا کلو
نمک: حسب ضرورت
ادرک پیسٹ: چائے کا چمچہ
گرم مسالا پاؤڈر: چائے کا آدھا چمچہ
ہرا دھنیا: آدھی پیالی
ہری مرچیں(چوپ کر لیں): تین عدد
پیاز: ایک عدد(چوپ کر لیں)
لال مرچ پاؤڈر: چائے کا آدھا چمچہ
بیسن: کھانے کا ایک چمچہ
رائس کے لیے:
چاول(ابال لیں): آدھا کلو
پیاز(باریک کاٹ لیں): ایک عدد
لہسن،ادرک پیسٹ: کھانے کا ایک چمچہ
زیرہ:چائے کا ایک چمچہ
نمک: حسب ذائقہ
تیل: آدھی پیالی
دہی: آدھی پیالی
ترکیب:
 قیمے کو چوپر میں پیس کر اس میں نمک، لال مرچ پاؤڈر، ادرک پیسٹ، گرم مسالا پاؤڈر، ہرا دھنیا، ہری مرچیں،پیاز اور بیسن مکس کر کے کوفتے بنا کر رکھیں۔
چاول کو بھگو دیں۔ ایک پتیلی میں تیل گرم کریں۔پیاز ڈال کر فرائی کریں۔
ہلکی سنہری ہو جائے تو زیرہ، لہسن ادرک پیسٹ ڈال کر فرائی کریں۔ اس کے بعد اس میں کوفتے ڈالیں۔ دہی پھینٹ کر ڈالیں۔ ڈھکن ڈھانپ کر کپڑے سے پکڑ کر پتیلی ہلاتے رہیں۔ کوفتوں کا پانی خشک ہو جائے تو چاول ڈالیں۔ چاول دم پر رکھیں۔
چاہیں تو زردے کا رنگ کیوڑے میں مکس کر کے ڈالیں۔ سلاد اور رائتے کے ساتھ
 گرم گرم سرو کریں۔

Kofta Rice

Ingredients for lettuce:
Price: half a kilo
Salt: Customization
Ginger paste: Teaspoon
Hot spice powder: half teaspoon of tea
Green world: half cup
Green peppers (chop): three numbers
Onions: a number (chop)
Cayenne powder: half a teaspoon of tea
Basin: A tablespoon of food
For Rice
Rice (boil): half a kilo
Onions (finely chopped): a number
Garlic, ginger paste: A tablespoon of food
Subs: a teaspoon of tea
Salt: Custom taste
Oil: half cup
Yogurt: half a cup
Tip:

Grind the prawns in a powder and mix them with salt, cayenne powder, ginger paste, garam
 masala powder, green coriander, green chillies, onion and basin and make them as a puff.
Soak the rice. Heat the oil in a thin pan. Fry the onion and fry it. If it is light golden, add the
 garlic, ginger paste and fry. Then add the skillet to it. Whisk the yogurt. Cover and cover with
 a lid and shake to thin. When the boiling water is dry, add the rice. Place the rice on the tail.
If you want, mix the yellow color in the trash. With salads and raita  Serve warm.

Comments

Popular Posts