Koftay ka salan Recipesکوفتے
کوفتے
اجزاء:
روکھا گوشت: آدھا کلو
لہسن ادرک پیسٹ: دو چائے کے چمچے
سرخ مرچ: ایک چائے کا چمچہ
پسا دھنیا: ایک چائے کا چمچہ
ہلدی: ایک چوتھائی چمچہ
پسا گرم مسالہ: ایک چائے کا چمچہ
بیسن : چار کھانے کے چمچے
پیاز: تین عدد
نمک: حسب ذائقہ
تیل: حسب ضرورت
ترکیب:
اجزاء:
روکھا گوشت: آدھا کلو
لہسن ادرک پیسٹ: دو چائے کے چمچے
سرخ مرچ: ایک چائے کا چمچہ
پسا دھنیا: ایک چائے کا چمچہ
ہلدی: ایک چوتھائی چمچہ
پسا گرم مسالہ: ایک چائے کا چمچہ
بیسن : چار کھانے کے چمچے
پیاز: تین عدد
نمک: حسب ذائقہ
تیل: حسب ضرورت
ترکیب:
گوشت کی چھوٹی چھوٹی بوٹیاں کر کے دھولیں اور کسی چھلنی میں ڈال کر رکھ دیں تاکہ اس کا اضافی پانی نکل جائے۔فرائی پین میں چار چمچے تیل گرم کر کے بیسن سنہرا کر لیں۔بیسن سمیت تمام مسالے گوشت میں ڈال کر گرائنڈ کر لیں۔ ہری مرچ ،ہرا دھنیا باریک کتر کر شامل کریں اور کوفتے بنا کر فریز کرلیں۔تکیہ یا سیخ کباب کی شکل میں بھی بنا سکتی ہیں۔ ٹکیہ بنانے کی میں اسے شام کی چائے پر بطور اسنیکس استعمال کرسکتی ہیں۔انڈا لگا کر فرائی کر لیں اور کوفتے بنانے کی صورت میں آپ جب چاہیں عام طریقے سے شوربا بنائیں اور کوفتے فرائی کر کے اس میں ڈال دیں۔ کوفتے کا سالن تیار ہے
Comments
Post a Comment