مزیدار پسندے رائسMazaidar Pasanday Rice Recipes
Mazaidar Pasanday Rice
مزیدار پسندے رائسMazaidar Pasanday Rice
اجزاء:
پسندے: ایک کلو
باسمتی چاول: ایک پیالی(نمک اور ثابت گرم مسالا ڈال کر ابال لیں)
دہی: ڈیڑھ پیالی
کچا پپیتا: دو کھانے کے چمچے
گرم مسالا پاؤڈر: ایک کھانے کا چمچہ
بھنے چنے: ایک کھانے کا چمچہ
خشخاش: ایک کھانے کا چمچہ
نمک: حسب ذائقہ
لال مرچ پاؤڈر: دو چائے کے چمچے
ہرا دھنیا: آدھی گٹھی
تیل: آدھی پیالی
ترکیب:

نمک، لال مرچ پاؤڈر، خشخاش، بھنے چنےاور کچے پپیتے کو اچھی طرح پیس کر پھینٹے ہوئے دہی میں
مکس کر دیں اور پسندوں کو اس مسالے میں ڈال کر ایک گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں۔ ہانڈی میں تیل گرم کریں اور پسندے اسمیں رکھ کر ڈھکن بند کر دیں اور دھیمی آنچ پر پکائیں، تاکہ پسندے خستہ ہو جائیں اور
اور جب پانی بالکل خشک ہو جائے تو پسندوں کو بھون لیں۔ ایک سرونگ ڈش میں چاول نکالیں اس پر بھنے ہوئے پسندے رکھیں اور ہرے دھنیے سے گارنش کر کے پودینے کی چٹنی کے ساتھ سرو کریں۔

Ingredients:
Likes: One kilo
Basmati rice: a cup (boil with salt and proven hot spice)
Yogurt: One and a half cups
Raw papaya: two tablespoons
Hot Spice Powder: One tablespoon
Fennel: a tablespoon of food
Dry: a tablespoon of food
Salt: Custom taste
Red chili powder: two teaspoons
Green World: Half bale
Oil: half cup
Tip:
Salt, cayenne powder, prawns, roasted papaya and raw papaya in fine grilled yogurt mix and
leave the fans in the spice for an hour. Heat the oil in the handi and close the lid by placing
the favorites in the bowl and cook on a slow flame, so that the lids are heated and when the
water is completely dry, fry the favorites. Put the rice in a serving dish, place the roasted
fenugreek on it and garnish with a few slices and serve with mint sauce.
Comments
Post a Comment