Murghi ke Tikke Recipesمرغی کر تکے


 Murghi ke Tikke Recipesمرغی کر تکے

مرغی کر تکے
اجزاء
مرغی کا گوشت: ایک پاؤ
نمک، لال مرچ: حسب ضرورت
سفید زیرہ: ایک چھوٹا چمچہ
کچا پپیتا: آدھا چمچہ
مکھن یا تیل: تین کھانے کے چمچے
لیموں کا رس: دو چمچہ
ترکیب:
 مرغی کے گوشت کو کانٹے سے نشان لگا کر مسالہ لگا دیں تاکہ اندر تک چلا جائے۔ چار گھنٹے تک پڑا رہنے دیں۔ سیخوں پر چڑھا کر ہلکا سا مکھن مل دیں اور کوئلوں پر سینک دیں۔ کالا نہ ہونے دیں اور آخر میں لیموں کا رس نچوڑ دیں۔

Comments

Popular Posts