Steam Raan Roast Recipesاسٹیم ران روسٹ
اسٹیم ران روسٹ
اجزاء:
بکرے کی ران: ایک عدد
دہی: ایک پاؤ
ادرک لہسن پیسٹ: دو چائے کے چمچے
کچا پپیتا: دو چائے کے چمچے
خشخاش: دو چائے کے چمچے
سرخ مرچ: ایک کھانے کا چمچہ
پسا گرم مسالہ: دو چائے کے چمچے
نمک: حسب ذائقہ
تیل: حسب ضرورت
ترکیب:
اجزاء:
بکرے کی ران: ایک عدد
دہی: ایک پاؤ
ادرک لہسن پیسٹ: دو چائے کے چمچے
کچا پپیتا: دو چائے کے چمچے
خشخاش: دو چائے کے چمچے
سرخ مرچ: ایک کھانے کا چمچہ
پسا گرم مسالہ: دو چائے کے چمچے
نمک: حسب ذائقہ
تیل: حسب ضرورت
ترکیب:
ران صاف کر کے گہرے لمبے کٹ لگائیں اور کچا پپیتا لگا کر دو گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔ دہی میں تیل سمیت تمام مسالے (خشخاش پیس کر) مکس کر کے ھاتھ سے اچھی طرح ران پر لگائیں اور ایک گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔ پھر ایک بڑی پتیلی میں پانی گرم کریں۔اس کے اندر کسی چھلنے میں لیگ پیس رکھ کر بھاپ میں اتنی دیر پکائیں کہ گوشت گل جائے۔ چپاتی ، سلاد اور رائتے کے ساتھ پیش کریں۔
Comments
Post a Comment