بادام کا حلوہ Badam ka Halwa
Badam ka Halwa
بادام کا حلوہ Badam ka Halwa
اجزاء:
بادام: ایک سیر
گھی :ایک پاؤ
کشمش: ایک کھانے کا چمچہ
پستے: ایک کھانے کا چمچہ
کھویا: ایک کپ
کیوڑہ: ایک کھانے کا چمچہ
چینی: آدھا کلو
ترکیب:
بادام: ایک سیر
گھی :ایک پاؤ
کشمش: ایک کھانے کا چمچہ
پستے: ایک کھانے کا چمچہ
کھویا: ایک کپ
کیوڑہ: ایک کھانے کا چمچہ
چینی: آدھا کلو
ترکیب:
باداموں کو بھگو کر چھلکا اتار لیں اور پیس لیں۔ گرم گھی میں الائچی دانے کڑکڑا کر پسے ہوئے بادام ڈال دیں۔ چینی اور کھویا شامل کر کے خوب بھونیں۔ پھر کشمش اور پستے بھی ڈال دیں۔ چاہیں تو آدھا پاؤ بالائی بھی ڈال سکتی ہیں۔گھی چھوڑ دے
تو اتار لیں اور ٹرے میں جما کر چاندی کے ورق لگائیں اور کاٹ لیں۔
تو اتار لیں اور ٹرے میں جما کر چاندی کے ورق لگائیں اور کاٹ لیں۔
Badam ka Halwa
Ingredients:
Almond: A walk
Ghee: One foot
Raisins: A tablespoon of food
Pistachios: A food spoon
Lost: a cup
Melt: A tablespoon of food
Sugar: half a kilo
Tip:
Soak the almonds and remove the peel and grind. In a hot pan, add cardamom seeds and
crushed almonds. Fry well by adding sugar and sugar. Then add raisins and pistachios.
So take off and put the silver foil in the tray and cut it.
Comments
Post a Comment