Thursday, November 7, 2019

Fried Live Recipesفرائیڈ لیو


 Fried Live Recipesفرائیڈ لیو

فرائیڈ لیو
اجزاء:
کلیجی(مرغی کی): آدھا کلو
نمک: حسب ضرورت
سفید مرچ پاؤڈر: آدھا چائے کا چمچہ
لہسن(چوپ کیا ہوا): ایک کھانے کا چمچہ
مکھن: ایک کھانے کا چمچہ
پیاز(چوپ کر لیں): ایک عدد
ترکیب:
 مکھن گرم کر کے اس میں پیاز فرائی کر لیں پھر اس میں لہسن اور کلیجی ڈال کر فرائی کریں۔ نمک، سفید مرچ پاؤڈر ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں اور ہلکی آنچ پر بھون کر سرونگ ڈش میں نکال لیں۔

No comments:

Post a Comment

4 Gears Electric Knife Sharpener Review: Say Goodbye to Dull Knives

 Why a Dull Knife is Ruining Your Cooking (And How to Fix It Fast) If you spend more time struggling to chop vegetables or slicing through m...