Wednesday, November 6, 2019

Chocolate Ice cream Recipesچاکلیٹ آئس کریم


Chocolate Ice cream Recipesچاکلیٹ آئس کریم

چاکلیٹ آئس کریم
اجزاء:
سادہ چاکلیٹ: چار اونس
تیار شدہ کسٹرڈ: ایک چوتھائی پائنٹ
ونیلا ایسنس: ایک یا دو چمچے
پانی: آدھا گلاس
ترکیب:
 چاکلیٹ کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کاٹ کر پانی میں ڈال کر پکنے کے لیے  دھیمی آنچ پر چولہے پر رکھ دیں۔ جب چاکلیٹ پگھل جائے تو کسٹرڈ ملا کر ٹھنڈا ہونے کے لیے رکھ دیں۔ ٹھنڈی ہو جائے تو کریم اور ونیلا ملا کر آئس کریم فریزر میں جمنے کے لیے رکھ دیں۔ ٹھنڈا ہونے پر تناول فرمائیں۔

No comments:

Post a Comment

4 Gears Electric Knife Sharpener Review: Say Goodbye to Dull Knives

 Why a Dull Knife is Ruining Your Cooking (And How to Fix It Fast) If you spend more time struggling to chop vegetables or slicing through m...