Mughlai Meat Kabab Recipesمغلئی میٹ کباب

  Mughlai Meat Kabab Recipes

 Mughlai Meat Kabab Recipesمغلئی میٹ کباب

مغلئی میٹ کباب Mughlai Meat Kabab Recipes

اجزاء:
قیمہ: آدھا کلو
ادرک پیسٹ: دو چائے کے چمچے
پیاز: تین عدد(چوپ کی ہوئی پانی نچوڑ لیں)
نمک: حسب ذائقہ
سرکہ: دو چائے کے چمچے
چنا دال: دو کھانے کے چمچے
چینی: ایک چائے کا چمچہ
لال مرچ پاؤڈر: ایک چائے کا چمچہ
زیرہ(بھون کر پسا ہوا): دو چائے کے چمچے
پنیر(کش کر لیں): آدھا کپ
خشخاش: ایک کھانے کا چمچہ
میدہ: دو چائے کے چمچے
گھی: تین کھانے کے چمچے
ہرا دھنیا(چوپ کیا ہوا): ایک کھانے کا چمچہ
گرم مسالا پاؤڈر: ایک چائے کا چمچہ
انڈے(پھینٹ لیں): دو عدد
پیاز(رنگز میں کاٹ لیں): دو عدد
ترکیب:

 ایک سوس پین میں قیمہ،نمک اور سرکہ ڈال کر پکائیں قیمہ کا پانی خشک کر لیں چنادال کو دو گھنٹے تک بھگونے کے بعد گرائنڈ کر لیں۔ ایک سوس پین میں دو کھانے کے چمچے گھی گرم کریں اس میں پیاز ڈال کر فرائی کر لیں گولڈن کر کے نکال لیں اسی گھی میں گرائنڈ کی ہوئی دال، نمک، لال مرچ پاؤڈر، ادرک
پیسٹ، زیرہ، ہرا دھنیا، خشخاش، میدہ، گرم مسالا پاؤڈر شامل کر کے اچھی طرح بھون لیں اب اس میں قیمہ اور فرائی کی ہوئی پیاز ڈال کر مکس کریں۔ پیالے میں نکال کر انڈے پھینٹ کر ڈالیں اچھی طرح مکس کر کے اس کی بالز بنا کر بیکنگ ڈش میں رکھیں برش سے گھی لگا کر گرم اوون میں ۲۰۰ پر رکھ کر گولڈن
براؤن ہونے تک کر بیک کر لیں مغلئی میٹ کباب تیار ہیں۔ سرونگ ڈش میں نکال کر پیاز کے رنگز سے

سجائیں۔ چلی گارلک سوس کے ساتھ سرو کریں۔
  
Mughlai Meat Kabab Recipes

Ingredients:
Price: half a kilo
Ginger paste: two teaspoons
Onion: Three numbers (squeeze the chopped water)
Salt: Custom taste
Vinegar: Two teaspoons
Chopped lentils: two tablespoons
Sugar: a teaspoon
Red chili powder: One teaspoon
Storage (roasted): two teaspoons
Cheese: Half a cup
Dry: a tablespoon of food
Flour: two teaspoons
Ghee: Three tablespoons
Green World: A tablespoon of food
Hot Spice Powder: One teaspoon
Eggs (whisk): two numbers
Onions (cut into colors): two numbers
Tip:
In a saucepan, add the salt, vinegar  and let it dry. Heat two tablespoons of ghee
  in a saucepan. Fry onion in it and fry in golden extract. Grind lentils, salt, cayenne powder, 
 ginger in the same ghee.  Fry well by ading paste, coriander,  coriander, sweet, sour cream,
  hot spice powder and mix well. Remove the bowl from the bowl and mix well. Make the balls 
 and place them in the baking dish.Bake until brown and mughali matt kebabs are ready.
 Remove from the onion rings in the serving dish Decorate. Serve with Chilli Garlic Sauce.


Comments

Popular Posts