افغانی سیخ کباب
اجزاء:
قیمہ: ایک کلو
نمک: چائے کے دو چمچے
کچی پیاز: دو عدد( چوکور کاٹ لیں)
کالی مرچ پاؤڈر: چائے کا آدھا چمچہ
لال مرچ پاؤڈر: چائے کے دو چمچے
ادرک،لہسن پیسٹ: چائے کے دو چمچے
ہرا دھنیا: آدھی گھٹی
ٹماٹر: چار عدد
شملہ مرچ: چار عدد
ترکیب:
اجزاء:
قیمہ: ایک کلو
نمک: چائے کے دو چمچے
کچی پیاز: دو عدد( چوکور کاٹ لیں)
کالی مرچ پاؤڈر: چائے کا آدھا چمچہ
لال مرچ پاؤڈر: چائے کے دو چمچے
ادرک،لہسن پیسٹ: چائے کے دو چمچے
ہرا دھنیا: آدھی گھٹی
ٹماٹر: چار عدد
شملہ مرچ: چار عدد
ترکیب:
قیمہ کو نمک، کالی مرچ، لال مرچ، ادرک لہسن پیسٹ کے ساتھ پیس لیں۔ کچی پیاز اور دھنیا کاٹ کر ڈالیں۔
فریج میں ایک گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔ اس کے بعد سیخ پر شملہ مرچ، ٹماٹر اور قیمے کی چھوٹی چھوٹی گیندیں بنا کر لگا لیں اور کوئلہ دہکا کر سینک لیں اور گرم گرم سرو کریں۔
فریج میں ایک گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔ اس کے بعد سیخ پر شملہ مرچ، ٹماٹر اور قیمے کی چھوٹی چھوٹی گیندیں بنا کر لگا لیں اور کوئلہ دہکا کر سینک لیں اور گرم گرم سرو کریں۔

No comments:
Post a Comment