مٹن چانپ باربی کیو
اجزاء:
چانپیں: ایک کلو
لال مرچ پسی ہوئی: حسب ضرورت
گرم مسالہ: چائے کا ایک چمچہ
سوکھا دھنیا: چائے کا ڈیڑھ چمچہ
دہی: آدھی پیالی
لہسن ،ادرک پیسٹ: چائے کے دو چمچے
نمک: حسب ضرورت
پیاز پسی ہوئی: دو عدد(درمیانی)
سفید زیرہ: چائے کا ایک چمچہ
گھی: چانپوں پر ٹکانے کے لیے
ترکیب:
اجزاء:
چانپیں: ایک کلو
لال مرچ پسی ہوئی: حسب ضرورت
گرم مسالہ: چائے کا ایک چمچہ
سوکھا دھنیا: چائے کا ڈیڑھ چمچہ
دہی: آدھی پیالی
لہسن ،ادرک پیسٹ: چائے کے دو چمچے
نمک: حسب ضرورت
پیاز پسی ہوئی: دو عدد(درمیانی)
سفید زیرہ: چائے کا ایک چمچہ
گھی: چانپوں پر ٹکانے کے لیے
ترکیب:
چانپیں دھو کر ایک چھلنی میں ڈال کر خشک کر لیں۔ پھر ابال لیں۔ اب پیاز، لہسن، ادرک، دہی، نمک، گرم مسالہ، دھنیا اور زیرہ سب ملا کر باریک پیس لیں اور چانپوں پر لگائیں۔ پھر ڈیڑھ گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ چھوڑیں۔ سیخوں پر لگا کر تھوڑا تھوڑا گھی ٹپکائیں اور بھون لیں۔ سرخ ہو جائے تو پودینے کی چٹنی کے ساتھ سلاد بھی سرو کریں۔

No comments:
Post a Comment