Saturday, November 9, 2019

Anday ke paratha Recipesانڈے کے پراٹھے


 Anday ke paratha Recipesانڈے کے پراٹھے

انڈے کے پراٹھے
اجزاء:
انڈے: دو عدد
سفید آٹا: ایک پاؤ
نمک: حسب ضرورت
دودھ: ایک پاؤ
گھی: حسب پسند
ترکیب:
 آٹےمیں تھوڑا گھی اور نمک ڈال کر اسے خوب ملائیں بلکہ ہاتھ دھو کر دونوں ہاتھوں سے مسل کر بالکل یکجاں کر لیں۔دودھ اور انڈے ملا کر خوب پھینٹیں۔اس پھینٹے ہوئے دودھ اور انڈوں کے ساتھ آٹا گوندھ لیں، پھر اس کے چھوٹے چھوٹے پیڑے بنا کر اندر اور باہر گھی لگا کر پراٹھے کی طرح پکالیں۔ پراٹھے تیار ہیں۔

No comments:

Post a Comment

4 Gears Electric Knife Sharpener Review: Say Goodbye to Dull Knives

 Why a Dull Knife is Ruining Your Cooking (And How to Fix It Fast) If you spend more time struggling to chop vegetables or slicing through m...