بریک فاسٹ کومپٹ
اجزاء:
مکس فروٹ: چار کپ(سیب، خربوزہ، کیلے، انار)
کاجو: چوتھائی کپ
کریم: حسب ضرورت
پانی: ایک کپ
ترکیب:
سیب، کیلے اور خربوزے کو چھیل کر اس کے بڑے کیوبز کاٹ لیں۔ کاجو کو فرائی کر لیں۔ انگور اور انار کو ایک پلیٹ میں رکھیں۔ سیب، کیلے اور خربوزے کو ایک پیالے میں ڈال کر مکس کر لیں۔ انگور اور انار ڈال کر سرونگ باؤل میں نکالیں۔ کاجو سے گارنش کرکے سرو کریں۔

No comments:
Post a Comment