بریک فاسٹ سیلڈ
اجزاء:
فریش کریم: دو پیکٹ
نوڈلز(چکن فلیور): دو پیکٹ
میکرونی: آدھا کپ
بند گوبھی: آدھا کپ
گاجر: دوعدد(درمیانے سائز کے کش کیےہوئے)
مٹر(ابلے ہوئے): آدھا کپ
چنے سفید(ابلے ہوئے): تھوڑے سے
ہری مرچ : ایک عدد
سیب: دو عدد(کیوب کاٹ لیں)
نمک، سیاہ مرچ: حسب ضرورت
تیل: حسب ضرورت
ترکیب:
اجزاء:
فریش کریم: دو پیکٹ
نوڈلز(چکن فلیور): دو پیکٹ
میکرونی: آدھا کپ
بند گوبھی: آدھا کپ
گاجر: دوعدد(درمیانے سائز کے کش کیےہوئے)
مٹر(ابلے ہوئے): آدھا کپ
چنے سفید(ابلے ہوئے): تھوڑے سے
ہری مرچ : ایک عدد
سیب: دو عدد(کیوب کاٹ لیں)
نمک، سیاہ مرچ: حسب ضرورت
تیل: حسب ضرورت
ترکیب:
سب سے پہلے میکرونی کو آدھےکپ پانی میں ڈال کر ابالیں ساتھ میں تھوڑا سا نمک اور ایک چمچہ تیل ڈال دیں تاکہ میکرونی چپکے نہیں جب میکرونی گل جائے تو پانی نتھار لیں۔ اسی طرح نوڈلز کو بھی ابال لیں۔ سیب، بند گوبھی، گاجر، ہری مرچ کو باریک کاٹ لیں۔ ایک سرونگ باؤل میں مٹر، چنے، سیب، بند گوبھی، گاجر، ہری مرچ، میکرونی، نوڈلز اور فریش کریم ڈال کر چمچے سے مکس کریں حسب ذائقہ نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر شامل کریں۔ مزے دار بریک فاسٹ سیلڈ تیار ہے۔

No comments:
Post a Comment