کھجور کا شربت
اجزاء:
کھجور: ایک پاؤ
دودھ: ایک لیٹر
کریم: آدھا کپ
بادام: بارہ عدد
چینی: آدھا کپ
ترکیب:
اجزاء:
کھجور: ایک پاؤ
دودھ: ایک لیٹر
کریم: آدھا کپ
بادام: بارہ عدد
چینی: آدھا کپ
ترکیب:
کھجور سے گھٹلیاں نکال کر بلینڈر میں ڈالیں۔ساتھ ہی چینی اور دودھ ملا کر بلینڈ کر لیں۔اس کے بعد بادام
(باریک کاٹ کر) اور کریم ڈال کر مکس کر لیں۔ (زیادہ گاڑھا لگے تو آدھا گلاس پانی بھی شامل کر سکتی ہیں)۔ برف ڈال کر ٹھنڈا کریں اور سرو کریں۔
(باریک کاٹ کر) اور کریم ڈال کر مکس کر لیں۔ (زیادہ گاڑھا لگے تو آدھا گلاس پانی بھی شامل کر سکتی ہیں)۔ برف ڈال کر ٹھنڈا کریں اور سرو کریں۔

No comments:
Post a Comment